پاکستان کیخلاف ونڈے سیریز سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، نجیب زادران انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ونڈے سیریز کا آج آغاز ہورہا ہے ا سسے قبل ہی مہمان ٹیم کا اہم کھلاڑی سیریز سے باہر ہوگیا ۔افغانستان کے بلے باز نجیب زادران انجری کے باعث پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ، نجیب گھنٹے کی انجری کا شکار ہوئے ۔نجیب زادران کی جگہ شاہد کمال کو افغانستان کے اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا ۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ونڈے آج کھیلا جائیگا
کھیل
کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی ، افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بڑا جھٹکا
- by Daily Pakistan
- اگست 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 533 Views
- 1 سال ago