انٹرٹینمنٹ

کیریئر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانوں کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتا تھا،فلک شبیر

کیریئر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانوں کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتا تھا،فلک شبیر

دبئی:فلک شبیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیئریئر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانے کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتے تھے۔حالی ہی میں مشہور گلوکار فلک شبیر اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ہمراہ اردو فلکس ککے پروگرام دی مرزا ملک شو میں شریک ہوئے۔شو کے میزبان قومی کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فلک سے سوال کیا کہ انہیں عاطف اسلم کا کون سا گانا پسند ہے۔جس پر گلوکار نے بتایا کہ انہیں عاطف اسلم کا مشہور ترین گانا”عادت“ بے حد پسند ہے اور گلوکار بننے سے پہلے جب وہ ایک چھٹی سی دکان میں گیٹار بیچا کرتے تھے تو عاطف اسلم کے اس گانے کی دھن بجا کر انہوں نے بہت گیٹار بیچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri