سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو لاہو رکی عدالت میں پیش کردیاگیاڈرامائی اندازمیں گرفتار ہوئے پرویز الٰہی کو لاہور کی ضلع کچہری عدالت میں پیش کیاگیا ۔پیشی سے قبل چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے ملاقات کی ۔عدالت میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بے گناہ ہوں پاک فوج کا حامی ہوں انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ تگڑے رہیں انہوں نے گھبرانا نہیں ہے ۔
خاص خبریں
گرفتار پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیاگیا
- by Daily Pakistan
- جون 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 136 Views
- 4 مہینے ago