جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حاجی غلام علی کو بطور گورنر کے پی کیلئے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجھوا دی گئی،وزیراعظم شریف شریف کی جانب سے سمری صدر مملکت کو بھجوائی گئی۔صدر عارف علوی کی منظوری کے بعد غلام علی گورنر خیبرپختونخوا تعینات ہونگے،مولانا فضل الرحمن نے حاجی غلام علی کو نامزد کیا ہے۔
پاکستان
خاص خبریں
گورنر کے پی کیلئے جے یو آئی سینیٹر غلام علی کی سمری صدر کو ارسال کردی گئی
- by Daily Pakistan
- نومبر 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 721 Views
- 2 سال ago