پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کا دورہ ، صدر سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کا دورہ ، صدر سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یو اے ای کا دورہ کیا ہے ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی آرمی چیف نے صدر یو اے ای کے بھائی کے انتقال پرتعزیت کی ۔دوسری جانب وزیر خارجہ آج یو ای ای کے سرکاری دورہ کرینگے ، وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کرینگے دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوﺅں پر تبادلہ خیا جائیگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے