پاکستان

آزاد کشمیر ، کوسٹر حادثے میں2 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

آزاد کشمیر ، کوسٹر حادثے میں2 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

جہلم ، آزاد کشمیر گڑھی دوپٹہ بڈھیارہ کے مقام پر کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔مظفر آباد سے چکوٹھی جانیوالی کو سٹربڈھیارہ شریف کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثہ صبح 5 بجے کے قریب پیش آیا جب کوسٹر دریا جائے جہلم کے کنارے جاگری ۔حادثے کی اطلاق ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفر آباد موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے مظفرآباد منتقل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے