آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی زمین مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے نام کردی ، وصیت نامے میں زاہد حسین نامی شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام اراضی چاہے وہ 50 ہزار کینال ہو یا 32 ہزار کینال وہ مریم نواز کو دیتاہوں مریم نواز چاہے یہاں ہسپتال بنائیں یاکسی فلاحی کام کیلئے استعمال کرسکتی ہیں وصیت نامے میں لکھا گیا ہے کہ مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس اراضی جو جیسے چاہیں استعمال کریں یہ کہ مریم نواز صرف مریے بچوں کے ملکیتی رقبہ 50 کنال کو چھوڑ کر باقی مظہر کی حیات میں 50فیصد کی مالک ہیں اور مظہر کی وفات کے بعد 100 فیصد کی مالک صرف اور صرف مریم نوا ز ہوگی
پاکستان
آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مریم نواز کے نام کردی
- by Daily Pakistan
- مئی 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1398 Views
- 2 سال ago