آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز (Neil Hawkins) اپنے پشاور کے دورے کے موقع پر مشہور زمانہ چرسی تکے کے رسیا ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ زندگی میں کبھی اتنا لذیذ تکہ نہیں کھایا، اب سمجھ آیا کہ یہ چرسی کے نام سے کیوں مشہور ہے۔نیل ہاکنز پاکستانی کرتا اور ویسٹ کوٹ (waistcoat) پہن کر قصہ خوانی بازار پہنچے جہاں انہوں نے گرما گرم الائچی والے قہوے سے دن کا آغاز کیا۔
دنیا
آسٹریلین ہائی کمشنر پشاور کے چرسی تکے کے دیوانے نکلے
- by Daily Pakistan
- جولائی 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 823 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
