انٹرٹینمنٹ

آمنہ الیاس کیسی شخصیت والا شوہر پسند کرتی ہیں؟ جانیں

آمنہ الیاس کیسی شخصیت والا شوہر پسند کرتی ہیں؟ جانیں

پاکستان کی مشہور فیشن ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے حال ہی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک مثالی شوہر کی تلاش میں ہیں اپنے نقطہ نظر پر گفتگو کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہ اکہ انسان کو سب سے پہلے ایک اچھا انسان ہونا چاہیے ۔آمنہ الیاس نے اپنے مثالی پارٹنر میں ان خصائص پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا میرے خیال میں اسے امیر ہونا چاہیے اس کا تعلق بہت اچھے خاندان سے ہونا چاہیے اس کے پاس یقیناً بہت زیادہ دولت ہونی چاہیے اس کے پاس مرسڈیز بینز ہونی چاہیے وہ لمبا خوبصورت ہونا چاہیے ۔اس نے ہنسی مذاق میں مزید کہا ٹھیک ہے آپ ٹھیک کہتے ہیں مجھے لگتا ہے اگر وہ بریڈ پٹ جیسا ہوتا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے