امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کل اکیس تاریخ نوازشات کیلئے مقرر کردی گئی تھی ۔سراج الحق نے کہا کہ اس ملک میں قانون سب کیلئے برار ہوں اب عدالتوں کا امتحان ہے چوبیس تریخ تک ان کو عدالت نے مہلت دی ہے ۔سراج الحق نے تربت میں دہشتگردی ک انشانہ بننے والے 5 محنت کشوں کے گھروالوں سے تعزیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک ایسے گاﺅں آیا ہوں جس کے 5 نوجوانوں کو تربت میں بے دردی سے قتل کردیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ یہ کیساملک ہے کہ ایک شخص حلال روزی کیلئے نکلتا ہے اور ا س کی لاش واپس آتی ہے ان غریب لوگوں کا کیا قصور ہے کوئی اعلیٰ حکومتی عہدیدار ان غریب خاندانوں کے پاس نہیں آیا۔
پاکستان
اب عدالتوں کا امتحان ہے ، قانون سب کیلئے برار،کل 21 تاریخ نوازشات کیلئے مقرر کردی گئی تھی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 678 Views
- 1 سال ago