پاکستان خاص خبریں

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی احتساب عدالت میں تاحال نیا جج تعینات نہ ہو سکا احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی مدت ملازمت مکمل ہو چکی تھی کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے