انٹرٹینمنٹ

احسن خان کی نئی وڈیو نے مداحوں کو نئی بحث میں ڈال دیا

ahsan khan 1

کراچی:پاکستانی اداکار احسن خان کی نئی ویڈیو نے ان کے مداحوں کو نئی بحث میں مبتلا کردیا۔احسان خان نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے کہ جس میں ان کی ناک کا بدلا ہوا ڈیزائن دیکھ کر مداح حیرات کا اظہار کررہے ہیں۔اداکار کے اکثر مداحوں نے کمنٹس میں لکھا کہ آپ نے ضرور ناک کی سرجری کروائی ہے اور آپ کے چہرے کا لگ بہت الگ آرہا ہے۔فی الحال اداکار کی جانب سے مداحوں کے دعویٰ پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔احسن خان حال میں اپنے ڈرامے”فراڈ“ سے فارغ ہوئے ہیں ا ور انہوں نے گاڑی میں گانے کی ایک ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔اداکار کو اڈاری میں ولن کا کردار ادا کرنے سے شہرت ملی اور انہوں نے انڈسٹری میں مختلف کردار ادا کی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri