پاکستان

احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احمد خان بھچر سمیت دیگر ملزمان کو 9 مئی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال کی سزا سنائی تھی۔عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے احمد خان بھچر کی نااہلی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے