استور میں وین حادثے کی وجہ سے دریا میں ڈوبنے والے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد طارق نے بتایا ہے کہ 2 روز قبل استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی وین تھیلجی کے مقام پر دریا میں جا گری تھی۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ 12 افراد کی تدفین استور اور 2 کی چکوال میں کر دی گئی ہے۔
پاکستان
استور ، دریا میں ڈوبنے والے بارتیوں کی تلاش ، آپریشن تیسرے روز بھی جاری
- by Daily Pakistan
- نومبر 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 299 Views
- 1 مہینہ ago