پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر، شہریار آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماں کو حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نے پی ٹی آئی رہنماں کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے اسد قیصر، شہرام ترکئی، شہریار آفریدی کو حفاظتی ضمانت دے دی، صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماں کی بھی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔عدالت نے وفاقی اداروں سے مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔
پاکستان
اسد قیصر ، شہریار آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت منطور
- by Daily Pakistan
- دسمبر 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 11 Views
- 14 گھنٹے ago