دنیا

اسرائیلی فوج کا 99 فیصد ایرانی ڈرون اور میزائل تباہ کرنیکا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا 99 فیصد ایرانی ڈرون اور میزائل تباہ کرنیکا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے 99 فیصد ڈرونز اور میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب 300 سے زائد پراجیکٹائل فائر یے، بہت کم بیلسٹک میزائل اسرائیلی سرزمین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔دوسری جانب اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر Atmar Ben Gower نے کہا ہے کہ اب ایران کے خلاف کرشنگ حملے کی ضرورت ہے۔Atmar Bin Guer نے ایرانی حملے کے خلاف اسرائیلی فوجی دفاع کی تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri