اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فاطمہ ارشد کا اراضی ریکارڈ سنٹر میانوالی کا اچانک دورہ۔ملازمین کی حاضری چیک کی۔ موقع پر شہریوں سے مسائل سنے اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نےانچارج اراضی ریکارڈ سنٹر کو ہدایات جاری کیں کہ سائلین کو بر وقت سہولیات میسر کی جائیں تاکہ سائلین کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔موقع پر موجود سائلین نے اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ کا شکریہ ادا کیا
علاقائی
اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فاطمہ ارشد کا اراضی ریکارڈ سنٹر میانوالی کا اچانک دورہ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 29, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 582 Views
- 3 سال ago