اے این ایف کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کُرم کے رہائشی مسافر کے پیٹ سے 113 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد۔ملزم بزریعہ فلائٹ نمبر PK 233 سے دبئی جا رہا تھا۔رِنگ روڈ پشاورپرافغان باشندے سے 144کلو گرام چرس برآمد۔برآمدہ چرس پشاور سے پنجاب اسمگل کی جارہی تھی۔ اے این ایف اور رینجرز کی کراچی میں مشترکہ کاروائی۔بہاولپور کے رہائشی ملزم سے 1کلو 650 گرام ہیروئین ،750 گرام آئس اور 3 کلو مشکوک کیمیائی مواد برآمدملزمان کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
جرائم
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافرکے پیٹ سے 113 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
- by Daily Pakistan
- نومبر 12, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 830 Views
- 2 سال ago