پولیس حراست سے ملزم کے فرار ہونے کے معاملہ پر کوتاہی کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔دو پولیس ملازمین کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں چھاپے ماررہی ہیں۔
جرائم
اسلام آباد پولیس حراست سے ملزم فرار ،دو پولیس ملازمین گرفتار
- by Daily Pakistan
- جنوری 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 552 Views
- 2 سال ago