پاکستان جرائم

اسلام آباد کیپیٹل پولیس، دوران ڈیوٹی ماتحت آفیسر کے ساتھ نامناسب رویہ کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد نے سخت نوٹس لے لیا

دوران ڈیوٹی ماتحت آفیسر کے ساتھ نامناسب رویہ کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد نے سخت نوٹس لے لیا اور واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا

دوران ڈیوٹی ماتحت آفیسر کے ساتھ نامناسب رویہ کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد نے سخت نوٹس لے لیا اور واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا انھوں نے کہا نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی ایس ایس پی سیکیورٹی واقعہ کی میرٹ پر انکوائری عمل میں لائیں گے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے کسی بھی افسر کے خلاف بلا امتیاز عہدہ اور مرتبہ غیر شائستہ زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے اعلیٰ افسران کو الفاظ اور عمل میں رول ماڈل کے طور پر کام کرنا چاہیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے