اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے پر چیکنگ جاری ہے۔سیکٹر جی نائن مرکز جانے والی سڑکوں پر پولیس کے ناکے پر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔پولیس اہلکار ہر آنے اور جانے والے افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں کے علاوہ پولیس افسران بھی موجود ہیں۔زیرو پوائنٹ پر بھی پولیس کا ناکہ ہے جہاں مشکوک افراد کی چیکنگ کی جارہی ہے۔
پاکستان
جرائم
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 30, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 187 Views
- 2 مہینے ago