پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد کے نجی مال میں آگ لگنے کے معاملہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے

اسلام آباد کے نجی مال میں آگ لگنے کے معاملہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے 7رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کی

اسلام آباد کے نجی مال میں آگ لگنے کے معاملہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے 7رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کی سینٹورس کے فوڈ کورٹ میں واقع ریسٹورینٹ میں آگ لگی کوکنگ آئل سمیت آگ بھڑکانے والا میٹریل اسٹور ہونے کی وجہ سے آگ پھیلی مال کے ایمرجنسی ایگزٹ کی جگہ مناسب روشنی کا انتظام نہیں تھا 200فٹ تک اونچائی سے آگ بجھانے کے لیے فائر وہیکل برانٹو کا استعمال کیا گیا سترہویں منزل سے اوپر آگ بجھانے میں فائر فائٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مال کی ٹاپ فلور تک شیشہ تھا لیکن وینٹیلیشن کی جگہ نہیں تھی ٹاپ فلور پر وینٹیلیشن نہ ہونے کی وجہ سے دھواں بھرگیا ایم سی آئی کے شعبہ فائر بریگیڈیر کے پاس ہیومن ریسوس کی کمی ہے ابتدائی رپورٹ میں شاپنگ مال میں آئندہ ایسے۔واقعات کو روکنے کے لیے تجاویز بھی دی گئیں مال میں فائر اسموکنگ الارم جیسے جدید آلات نصب کرنے کی سفارش کی گئی یےرپورٹ میں تجویزدی گئی ہے کہ ٹاپ فلور پر وینٹیلیشن کا نظام بنایا جائے حتمی رپورٹ آئندہ ایک سے دو روز میں تیار کرکے وزارت داخلہ کو پیش کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے