اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ڈاکٹرز نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کے باعث آج اور کل چھٹی پر ہیں۔
پاکستان
صحت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 10, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 601 Views
- 9 مہینے ago