راولپنڈی:شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی دھند اتنی چھا گئی ہے کہ الیکشن کا سورج طلوع ہونا لازمی ہے۔اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں کہ بانڈ کلیئر ہونے کے باوجود ملک ڈیفالٹ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ،ترسیلات،زرمبادلہ کے ذخائر کم،اسٹاک ایکسچینج ٹھس،پٹرول،گیس،ڈالر مہنگا اور نایاب ہے۔اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں جب کہ ملک اور تباہ حال معیشت بچانے پر کام نہیں ہورہا۔اکیلے عمران خان نے 13پارٹیوں کی اجتماع سیاسی قبر کھود دی ہے جس کی وجہ سے پی ڈی ایم الیکشن سے فراری ہے۔
خاص خبریں
اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں،معیشت بچانے پر کام نہیں ہورہا،شیخ رشید
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 870 Views
- 2 سال ago