پاکستان

اسٹیٹ بینک نے ‘‘ زمرہ ب‘‘ کی ایکسچینج کمپنی کے اجازت نامے کو معطل کردیا

اسٹیٹ بینک نے ‘‘ زمرہ ب‘‘ کی ایکسچینج کمپنی کے اجازت نامے کو معطل کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ’زمرہ ب‘ (بی کیٹیگری) کی ایکسچینج کمپنی کے اجازت نامے کو معطل کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے ’زمرہ ب‘ کی ایکس چینج کمپنی میسرز عثمان انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی بی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اجازت نامے کو اسٹیٹ بینک کے ضوابط اور ہدایات کی سنگین خلاف ورزی کے باعث فوری طور پر تاحکم ثانی معطل کر دیا ہے۔زمرہ ب کی ایکس چینج کمپنی کے صدر دفتر اور اس کی تمام برانچوں کو معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے سے روک دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے