پاکستان

اسپین سے پیدل 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے

اسپین سے پیدل 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے

2 سیاح سپین سے پیدل سفر کرکے 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے۔بیرون ملک سے آئے ان سیاحوں کی عجیب و غریب شکل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ہسپانوی گروپ کے ان ارکان کا گلگت پہنچنے پر مقامی لوگوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ایڈونچر اور سیاحت کے شوقین افراد کو یہ سفر مکمل کرنے میں 15 ماہ لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے