پاکستان خاص خبریں

اس وقت ملکی سیاست کامحور عمران خان ہے ،ڈاکٹرشہزاد وسیم

فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج ایف آئی اے کیس میں عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس

سینیٹ میں قائدخزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اس وقت ملکی سیاست کامحور عمران خان ہے جبکہ 12 جماعتیں اقتدار کی چھتری تلے پناہ لیے ہوئے ہیں عمران خان کو نااہل کرنے کی تدبیر بھی ناکام ہو چکی ہیں اس بات کا کااظہار انھوں نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوے کیا انھوں نے کہا کہ گزشتہ روز مذہبی کارڈ اور نفرت انگریز تقریرکی گئی
اس سے قبل جاوید لطیف نے بھی یہی موقف اپنایا تھا اگرکوئی تدبیر کامیاب نہ ہوتو یہ مذہبی کارڈ اورشرانگیزی پر چل نکلے ہیں حکومت سے ہمیں ہمدردی ہے عمران خان انہیں سیاسی میدان مین پچھاڑ دیتا ہے عمران خان کو نااہل کرنے کی تدبیر بھی ناکام ہوئی حکومت خطرناک روش پرچل پڑی ہے یہ حکومت اب عمران خان کے جان کے در پر ہیں عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے