افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہوگئی ، وزارت آفات کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد دو ہزار 53 ہوگئی ہیں۔زلزلے سے نو ہزار 240 افراد زخمی اور ایک ہزار 328 گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔افغانستان کے صوبے ہرات میں گذشتہ دوپہر 6.3 شدت کازلزلہ آیا تھا۔زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز شمال مغربی افغانستان تھا۔زلزلے سے زندہ جان اور غوریان اضلاع کے بارہ دیہات مکمل تباہ ہوئے۔
دنیا
افغانستان میں زلزلہ ، ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 577 Views
- 1 سال ago