افغانستان میں ڈرون حملے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ضرار گروپ کے 8 دہشت گرد مارے گئے۔افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں ایک گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جن میں طالبان گنڈا پور نسلی گروپ کے 5 اور محسود نسلی گروپ کے 3 افراد شامل ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔
پاکستان
خاص خبریں
افغانستان میں ڈرون حملہ ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک
- by Daily Pakistan
- جون 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 525 Views
- 7 مہینے ago