خاص خبریں

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے: گورنر خیبر پختونخوا

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے: گورنر خیبر پختونخوا

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ اب شدت پسندوں کے پاس ہے، نیشنل سکیورٹی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کا موجود ہونا ضروری تھا، بانی پی ٹی آئی کیلئے سیاسی پناہ کی کوشش میں اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے۔پی ٹی آئی ماضی میں بھی طالبان کا دفتر کھولنا چاہتی تھی، خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کی صورتحال خراب ہے، سکیورٹی صورتحال کو ٹھیک کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے