انٹرٹینمنٹ

افغان مہاجرین کیلئے آواز اُٹھانے پر علی ظفر نے ملالہ کو غزہ کے مظالم یاد کروادیئے

افغان مہاجرین کیلئے آواز اُٹھانے پر علی ظفر نے ملالہ کو غزہ کے مظالم یاد کروادیئے

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اورانہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے ، عورتین اور مرد ، عزت اور تحفظ کے مستحق ہیں اور انہیں مزید ہراسانی کا شکار نہ کیاجائے ۔نوبیل انعام یافتہ ایکٹیوسٹ نے مزید لکھا کہ وہ اقوام متحدہ کے ماہرین کی آواز سے آواز ملاتی ہیں جس مین انہوں نے پاکستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر افغانیوں کے ملک سے اخراج کی پالیسی پر نظرثانی کرے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے