خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر ہو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں باضابط نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختواسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے 8 اکتوبر کی تاریخ الیکشن کیلئے تجویز کی تھی ۔
پاکستان
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 715 Views
- 2 سال ago