پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کا مقصد ووٹرز کو آزادی اور آسانی کے ساتھ اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے قابل بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے