امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں جارئ ہیں ،اس کے پیش نظرشمالی کوریا نےنیوکلئیرحملے کیلئےتیاررہنےکا عندیہ دیدیا۔شمالی کوریا کےصدر کم جونگ ان نے اپنی بیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا ہے۔مختصرفاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل آٹھ سومیٹر کی دوری پرجاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔ جبکہ رواں سال شمالی کوریا نے ساتویں باربیلسٹک میزائل داغا ہے۔
دنیا
امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں:کم جونگ کانیوکلئیر حملےکاعندیہ
- by Daily Pakistan
- مارچ 20, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 499 Views
- 2 سال ago