امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اتوار کی صبح دھماکوں کے بعد فرار مشتبہ شخص کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔پولیس کے مطاق ملزم نے تقریباً 15 منٹ میں 1 اے ٹی ایم اور 2 اسٹورز پر دھماکے کیے تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ان دھماکوں میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تھا، دھماکوں کے وقت اسٹور بند تھے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مشتبہ شخص دھماکوں کے بعد فرار ہو گیا تھا جس کی تلاش جاری ہے۔
دنیا
امریکا: اے ٹی ایم اور 2 اسٹورز پر دھماکے، مشتبہ شخص کی تصاویر جاری
- by Daily Pakistan
- جولائی 4, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 276 Views
- 2 سال ago

