دنیا

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچادی ، 6 افراد ہلاک

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچادی ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن ،امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفان نے تباہی مچادی جس میں پچاس ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے ۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان کے باعث چھ افراد ہلاک ہو گئے طوفانی بگولے نے بھی ہر طرف تباہی مچادی ۔امریکی ریاست ٹینیسی میں پچاس ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے