خاص خبریں

انا للہ وانا الیہ راجعون بابر غوری کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

انا للہ وانا الیہ راجعون بابر غوری کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بابر غوری کی والدہ انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ آج ہیوسٹن میں ادا کی جائیگی ۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم انتقال کرگئیں ۔بابر غوری کے اہلخانہ نے انور جہاں بیگم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج اتوار کو ظہر کے بعد حمزہ مسجد ہیوسٹن میں ادا کی جائیگی بابر غوری کی والدہ تین ماہ قبل امریکا کے شہر ہیوسٹن منتقل ہوئی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے