خاص خبریں

انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا: عمران خان

زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ توشہ خانہ کیس میں وہ بری ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا حکومت کو پتا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے پھر بھی ان کی سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے