خاص خبریں

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کردیا

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کردیا

کراچی:پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس ہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ) کراچی میں ہوئی، جس میں پولیس نے ملزمہ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری اور تفتیش کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے معاملے میں گارڈن اور درخشاں پولیس نے سہولت کار ملزم محمد سمیر کی مقدمات میں گرفتاری اور تفتیش کی عدالت سے باضابطہ اجازت مانگ لی ہے۔عدالت نے تفتیشی افسران کو ہدایت دی کہ ملزم محمد سمیر سے سینٹرل جیل جاکر تفتیش کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے