پاکستان

انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف مانگ لیا

انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف مانگ لیا

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر اعظم ہاو¿س خالی کر کے منسٹرز انکلیو میں شفٹ کر دیا۔کابینہ ڈویڑن ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹرز انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور عملہ بھی مانگ لیا ہے۔سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی اور عملے کے حقدار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے