آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے 278 روپے 30 پیسے سستا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 323 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65,417 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- مارچ 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 351 Views
- 9 مہینے ago