کھیل

انٹر نیشنل سکوائیش ٹورنامنٹ کل سے شروع ہو گا

پاکستان اسکواش فیڈریش اور پاک فضائیہ کے تعاون سے پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے انعقاد ہو رہا ہے اسکواش کھلاڑیوں کی ایک بہت بڑی تعداد مقابلوں میں حصہ لے رہی ہے ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں اسکواش کا فروغ اور کھلاڑیوں کو ان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے-مقابلوں کے لئے بارہ ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

ٹورنامنٹ پاک فضائیہ کی قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لئے وابستگی کا حقیقی مظر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے