پاکستان

انٹیلجنس ایجنسی اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بڑی اور اہم کامیابی

ٹی ٹی پی خوارج کی دفاعی شوریٰ کا سربراہ، دہشت گرد خارجی کمانڈر نصراللہ عرف مولوی منصور گرفتار

ٹی ٹی پی کے کمانڈر نصراللہ عرف مولوی منصور کو ایک انتہائ پیچیدہ اور مشکل آپریشن کے ذریعے گرفتار کیا گیا

بلوچستان میں ٹی ٹی پی خوارج اور بی ایل اے مجید برگیڈ کے گٹھ جوڑ سے دہشت گرد کاروائیوں کیلئے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام

خارجی دہشتگرد نصراللہ کے ہوشربا انکشافات

ٹی ٹی پی بننے سے پہلے بیت اللہ محسود کے پلیٹ فارم سے تخریبی کاروائیوں میں حصہ لیتا رہا ہوں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

آپریشن ضرب عضب کے دوران افغانستان فرار ہو گیا تھا، گرفتار کمانڈر نصراللہ

جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کی پوسٹوں پر تخریبی کروائیاں کیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

گرفتاری کے وقت ٹی ٹی پی شوریٰ کے دفاعی کمیشن کے سربراہ کے طور پر کام کر رہا تھا، گرفتار کمانڈر نصراللہ

میں تمام تر عسکری، مالی اور انتظامی امور کو مرکزی طور پر کنٹرول کر رہا تھا، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بھارتی خفیہ ایجنسی را نے افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی کیساتھ بی ایل اے مجید برگیڈ اور ٹی ٹی پی خوارج کا الحاق کروایا، گرفتار کمانڈر نصراللہ

را کی خواہش TTP اور BLA کا اتحاد ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

را کا مقصد تھا کہ بلوچستان خضدار کے علاقے میں دہشتگردی کے ٹھکانے بنائے جائیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے ٹی ٹی پی اتحاد کا ہدف پاک چین دوستی اور CPEC کو سبوتاژ کرنا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے ٹی ٹی پی اتحاد کا ایک ہدف اغواء برائے تاوان کر کے گمشدہ لوگوں کا بیانیہ بنانا بھی ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی کی ہندوستانی سفارت خانے سے ملاقاتیں، را کے اہلکاروں سے کابل میں بھارتی سفارت خانے میں ملتا رہا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

ٹی ٹی پی کا تمام پیسہ را سے آتا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی محسود بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب سے بھی کابل میں بھارتی سفارت خانے میں ملتا رہا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

مولوی نور ولی محسود سمیت ٹی ٹی پی کی تمام قیادت بھی افغانستان میں موجود ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے مجید برگیڈ کا کمانڈر بشیر زیب بھی افغانستان میں موجود ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

خوارجیوں کے کمانڈر "مفتی” نور ولی کے پیچھے عبوری افغان حکومت ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بشیر زیب اور نور والی افغانستان میں آزاد گھومتے ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی محسود سے بی ایل اے سے الحاق کے معاملے پر میری تلخ کلامی بھی ہوئی، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے کے کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ بلوچستان کی لوٹ مار میں کوئی اور حصہ دار بنے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

یقین ہے کہ ہمیں بی ایل اے کے لوگوں نے پکڑوایا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

ٹی ٹی پی کے تمام بڑے اور اہم عہدوں پر محسود قوم کے لوگ مسلط ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

تشکیلوں میں مرنے کیلئے باقی اقوام کے خوارج کو استعمال کیا جاتا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی سے سوال کرتا ہوں کہ دہشت گردی کی عملی کاررائیوں میں صرف دوسرے قبائل کے بچے ہی کیوں مارے جا رہے ہیں؟ گرفتار کمانڈر نصراللہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri