انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی ٹریننگ سیشن رات 7 بجے شروع ہو گا دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پانچو اں میچ بدھ کی شب کھیلا جائے گا سیریز کے پہلے مرحلے کے چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے جس میں سے دو میں پاکستان اور دو میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی دوسرے مرحلے میں لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، کل کے بعد چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 ستمبر جب کہ 7 واں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
کھیل
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1141 Views
- 2 سال ago