انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے کچھ دیر قبل ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم 17 ستمبر کو کراچی میں رپورٹ کریں گے قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گا ٹریننگ سیشن سے قبل بیٹر شان مسعود اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کریں گےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا
خاص خبریں
کھیل
انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 17, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1303 Views
- 2 سال ago