اسلام آباد: اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریک حادثہ ہوا جس میں رکشے کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق مرنیوالوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں ۔
خاص خبریں
اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- اپریل 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 607 Views
- 2 سال ago