خاص خبریں

اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل ، رپورٹ کیا آئی ؟ جانیں

اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل ، رپورٹ کیا آئی ؟ جانیں

اٹک ،توشہ خانہ فوجداری کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اٹک جیل میں مکمل کرلیاگیا ، ڈسٹرکٹ جیل کے ڈاکٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی کا چیک اپ کیا ، جس کے بعد انہیں صحتمند قرار دیدیاگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے بعد انہیں زمان پارک لاہور میں واقع ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کیاگیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے