کھیل

ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والا فٹبالر گرفتار

foot baler arest

تہران:ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والے فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووریاغفوری کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے مقامی فٹبال کلب میں ٹریننگ سیشن کے بعد گرفتار کیا۔ایرانی حکام نے35سالہ فٹبالر کوایرانی حکومت کے خلاف تنفید کرنے کے الزام پر حراست میں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے