ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے گروپ اے میں شامل پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تاہم آج کا یہ میچ ناک آؤٹ ہوگا، جیتنےوالی ٹیم سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہار کی صورت میں اس ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم ہوجائے گا
کھیل
ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 527 Views
- 2 سال ago