امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایلون مسک کی تازہ سوشل میڈیا پوسٹوں کے بعد مصالحت کیلیے تیار ہیں۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایلون جانتے ہیں کہ انہیں ایلون مسک سے پیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نائب صدر جے ڈی وینس کو بھی اس کا علم ہے، وہ دنیا میں سب سے بہترین اور بڑی مصالحت کرتے ہیں، اس کا سب کو علم ہے۔
اس سے پہلے ایلون مسک نے ٹرمپ پر اپنی حالیہ تنقید پر اظہارِ افسوس کیا اور کہا تھا کہ انہیں گزشتہ ہفتے صدر ٹرمپ سے متعلق کی گئی اپنی کچھ سوشل میڈیا پوسٹ پر افسوس ہے، تنقید میں وہ بہت آگے نکل گئے تھے۔
ٹرمپ سے تنازع کے بعد ایلون مسک ٹرمپ پر تنقید والی اپنی کچھ سوشل میڈیا پوسٹ سے ڈیلیٹ کرچکے ہیں۔
دنیا
ایلون مسک سے مصالحت کیلئے تیار ہوں، صدر ٹرمپ
- by Daily Pakistan
- جون 11, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 96 Views
- 4 ہفتے ago